Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم آن وارڈ جلد ریلیز

Now Reading:

ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم آن وارڈ جلد ریلیز
ہالی ووڈ

ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم آن وارڈ جلد ریلیز کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم آن وارڈ کی ہدایتکاری ڈین اسکنلون نے کی ہے۔

اینیمیٹڈ فلم آن وارڈ کی کہانی دو بھائیوں کی ہے جن کی چلبلی سی حرکتیں ہر ایک کوخوب محظوظ کرتی ہیں۔

اس اینیمیٹڈ فلم  میں ان بھائیوں کو جستجو اور کھوج اس بات کی ہے کہ ان میں جادوئی صلاحیت ہیں بھی کہ نہیں اور اسی حقیقت کو سمجھنے کے لیے دونوں اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ فلم آن وارڈ میں ٹام ہالینڈ، کرس پٹ، جولیا لوئس سمیت دیگر فنکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے ۔

Advertisement

واضح رہے گزشتہ روز قبل ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم آن وارڈ کے ٹریلر جاری کر دیا گئے ہیں جبکہ کہ فلم 6 مارچ 2020 کو ریلیز کی جائے گی جو شائیقین کی توجہ کا مرکز ضرور بنے گی۔

اس سے قبل ہالی ووڈ کی کامیڈی اور ایڈونچر فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘کا ٹریلر جاری کیا گیا تھا۔

ہالی ووڈ کی کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور نئی تھری ڈی لائیو ایکشن اینیمیٹیڈ فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا تھا۔

خیال رہے کیونکہ اب نٹ کھٹ خرگوش اپنی شرارتوں سے  ایک بار پھر سب کے ناک میں  دم کرنے آریا ہے۔

واضح رہے کہ ہالی ووڈ کی کامیڈی اور ایڈونچر فلم ’پیٹر ریبٹ ٹو ‘ 19مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

 اس قبل ہالی وڈ کیہالی ووڈ کی ہارر اورایکشن سے بھرپور فلم ’انڈر واٹر‘ریلیز ہوئی تھی۔

Advertisement

 اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں کئی کلومیٹر گہرے سمندر میں خونی بلا کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ کے ہوٹل کو فروخت کےلیے پیش کردیا گیا

یادرہے ٹوئنٹی سنچری فوکس کے تعاون سے بننے والی انڈر واٹر فلم میں کرسٹن سٹیورٹ، وینسٹنٹ کیسل، جون گلیگر، ٹی جے ملر، جیسیکا ہین وکشامل ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر