Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ عشال فیاض سے شادی کی تردید کردی

Now Reading:

خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ عشال فیاض سے شادی کی تردید کردی
خلیل

خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ عشال فیاض سے شادی کی تردید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف ہدایت کار و رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ عشال فیاض سے شادی کی تردید کردی، شادی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہیں۔

خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ اتنا وقت نہیں کہ جھوٹی خبروں پر وقت ضائع کروں۔

ہدایت کار و رائٹر خلیل الرحمٰن  نے کہا کہ شادی کی خبریں جھوٹ اور پروپیگنڈا پر مبنی ہیں۔

Advertisement

خلیل الرحمٰن قمر نے بتایا کہ میں اپنے انے والے پراجیکٹس میں مصروف ہوں.

گشتہ روز قبل خلیل الرحمٰن قمر اور اداکرہ عشال فیاض کی شادی کی خبریں گردش کر رہی تھی۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران خلیل الرحمٰن اور ان کی فیملی سے خلیل الرحمٰن کی دوسری شادی سے متعلق سوال کیا گیا جس پر ان سب نے خاموشی اختیار کی، جس کے بعد یہ افواہیں سامنے آنے لگی کہ خلیل الرحمٰن قمر نے اپنی فلم ‘کاف کنگنا’ کی اداکارہ ایشل فیاض سے دوسرے شادی کرلی ہے۔

اداکارعدنان صدیقی کاڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘پرردعمل کااظہار

خلیل الرحمٰن کے آفیشل فین اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں انہوں نے ایشل فیاض کے ساتھ دوسری شادی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں کاف کنگنا کی اداکارہ سے اپنی شادی کی بے بنیاد خبروں کی تردید کرتا ہوں، یہ نہایت شرمندگی کی بات ہے کہ لوگ کسی کی زندگی میں دخل اندازی کریں اور ان کی شخصیت کو منفی انداز میں پیش کرنے کی کوشش کریں’۔

اداکرہ عشال فیاض  نے ان تمام جھوٹی خضبروں کے بارے میں کہا کہ میرا خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ صرف ہدایت کار اور اداکارہ کا تعلق ہے، اس کے علاوہ اور کچھ نہیں۔

Advertisement

انہوں نے ایسی بےبنیاد خبریں وائرل کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی کو حق نہیں کہ وہ ان کے حوالے سے ایسی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل کرے۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے کہا کہ میں اس وقت ڈراموں اور فلموں پر کام کررہی ہوں، جب بھی میں شادی کروں گی سب کو ضرور بتاؤں گی، فی الحال میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں میں صرف اپنے کام پر فوکس کررہی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر