مشرق وسطی کی حسین ترین خواتین میں عراق نمبر ون قرار
مشرق وسطی کی حسین ترین خواتین میں عراق نمبر ون پر آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی کی حسین ترین خواتین میں عراق نمبر ون، لبنان دوسرے ایران تیسرے شام چوتھے ترکی پانچویں اردن چھٹے جبکہ مصری خواتین کا ساتواں نمبر پر آیا۔
نوجوان تھائی حسینہ دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار
مشہور ویب سائٹ رینکر نے مشرق وسطی کی ٹاپ ٹین حسین ترین خواتین کا اعلان کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ تیس ہزار سے زاید صارفین نے حسین ترین خواتین کے سوال پر ووٹ دیا۔
افغانستان کو بھی مشرقِ وسطیٰ میں شامل کیا گیا اور انکی خواتین آٹھویں نمبر پر قرار پائیں
قبرص نویں کویت دسویں جبکہ سعودی عرب کی خواتین 14نمبر پر رہیں۔
واضح رہے کہ عالمی منظر نامے میں روس پہلے یوکرائن دوسرے سویڈن تیسرے ناروے چوتھے جبکہ عراق کی خواتین کا پانچواں نمبر ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
