Advertisement
Advertisement
Advertisement

مصر کی 5 سالہ بچی تیا حمدی ملکہ حسن بن گئی

Now Reading:

مصر کی 5 سالہ بچی تیا حمدی ملکہ حسن بن گئی
مصر

مصر کی 5 سالہ بچی تیا حمدی ملکہ حسن بن گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق روس میں مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جہاں 5 لاکھ بچیوں نے حصّہ لیا تھا لیکن کامیابی مصر سے تعلق رکھنے والی تیا حمدی کو حاصل ہوئی۔

مصری نژاد بچی نے روس میں مقابلہ حسن جیت کر غیر معمولی شہرت حاصل کرلی ہے اور اب پوری دنیا میں اس بچی کی خوبصورتی کے چرچے ہو رہے ہیں۔

یاد رہے پوری دنیا میں تو تیا حمدی کے حسن کے چرچے عرعج پر ہے لیکن روس کے دارالحکومت ماسکو اور دوسرے بڑے شہروں میں ہرطرف تیا حمدی کے حسن کی تصاویر کو ننھی ہیروئن کے روپ میں پیش کیا جا رہا ہے۔

مشرق وسطی کی حسین ترین خواتین میں عراق نمبر ون قرار

Advertisement

مصر سے تعلق رکھنے والی نیا حمدی کی تصاویر کی تشہیر بھی بڑی فیشن ماڈلنگ کمپنیاں کر رہے ہیں۔

تیا حمدی کی وجہ شہرت روس میں بچوں کے مقابلہ حسن میں حصہ لینا اور ملکہ حسن کا خطاب حاصل کرنا ہے۔

تیا حسن کے والد مصری ہیں مگر انہوں نے ایک روسی لڑکی سے شادی کی تھی، شادی کے بعد پیدا ہونے والی پہلی اولاد بیٹی تھی جس کا نام تیا حمدی حسن رکھا گیا۔

تیا حمدی کے والد حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی کے پاس مصر اور روس دونوں کی شہریت ہے۔

تیا حمدی کے والد نے بتایا کہ تیا کی عمر جب ڈیڑھ برس تھی تب ہی سے بہت سی صلاحیتیں ظاہر ہونا شروع ہوگئی تھیں۔

والد نے بتایا کہ بہت چھوٹی عمر سے تیا عربی زبان کے ساتھ ساتھ روسی زبان بھی بولنے لگی تھی اورساتھ ہی  بالی وڈ رقص میں دلچسپی لینے لگی تھی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ہماری بیٹی بلا کی ذھین، غیر معمولی قوت حافظہ کی مالک ہے۔

تیا حمندی کے والد نے بتایا کے جب ہم نے بیٹی کا رجہان اس جانب دیکھا تو تین ماہ کا عرصہ روس میں گزارنے لگے۔

تیا حمدی نے مزید مہارتیں حاصل کیں اور چھوٹی عمر میں ہی ٹی وی چینلوں میں کمرشل کرنا شروع کردیے۔

روس میں وہ کمرشل ٹی وی اسٹار بن کر ابھریں اور مقامی سطح پر بچوں کے درمیان ہونے والے مقابلہ حسن میں حصہ لیا۔

تیا حمدی کے والدین نے بتایا کہ کہ عن قریب وہ بچیوں کے عالمی مقابلہ حسن میں حصہ لیں گی۔

واضح رہے کہ  تیا حمدی حسن پہلی عرب لڑکی ہیں جنہوں نے روس میں بچیوں کی ملکہ حسن کا خطاب اپنے نام کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر