Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے ناموراداکار کتنے پیسے کماتے ہیں؟

Now Reading:

پاکستان کے ناموراداکار کتنے پیسے کماتے ہیں؟
پاکستان

پاکستان کے نامور اداکار کتنا معاوضہ  لیتے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور اداکار کتنا معاوضہ  لیتے ہیں، ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

پاکستانی فلموں میں بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کی بنا پر فنکاروں نے اپنے معاوضوں میں اضافہ کردیا ہے۔

جی بلکل پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار فواد خان فلموں میں کام کرنے کے لیے ایک کروڑ روپے تک کام کرنے پر آمادہ ہوتے ہیں۔

بھارتی اداکارکی پاکستانی اداکارہ کےساتھ کام کرنےکی خواہش

Advertisement

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات بھی منہ مانگامعاوضہ لےرہی ہیں کیونکہ اداکارہ فلموں میں کام کرنے کے لیے 70 لاکھ سے 80 لاکھ روپے لیتی ہیں۔

جبکہ پاکستان کے اداکار شان فلم میں اداکاری کے لیے 50 ہزار روپے لیتے ہیں۔

اس کے علاوہ اداکار جاوید شیخ 25 لاکھ سے 35 لاکھ روپے لیتے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان کے دیگر اداکار جس میں  بلال اشرف، شہر یار منور، کبریٰ خان ، صبا قمر اور مایا علی نے بھی فلموں کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کردیا ہے۔

واضح رہے جیسے جیسے فلموں کی جانب دلچسپی بڑھ رہی ہیں ویسے ویسے اداکاروں کے معاوضہ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر