Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونیا حسین اس قابل نہیں کہ میری  اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر 

Now Reading:

سونیا حسین اس قابل نہیں کہ میری  اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر 
سونیا

پاکستان کے معروف ہدایت کار خلیل الرحمان قمر پاکستانی اداکارہ سونیا حسین پر برس پڑے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہدایت کار خلیل الرحمان نے ایک انٹرویو میں سونیا کے لیے کہا کہ سونیا حسین اس قابل نہیں کہ میری  اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں۔

گزشتہ روز قبل اداکرہ سونیا حسین نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ ڈرامہ میرے پاس تم ہو میں مہوش کا کرداد ادا کرنے کی آفر ہوئی تھی۔

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ آفر ملتے ہی جب انہیں معلوم ہوا کہ’’مہوش‘‘کے کردار کے ذریعے خواتین کو منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے، ہمارے معاشرے میں پہلے ہی عورتوں کی غلط تصویر پیش کی جاتی ہے اور میں خواتین کو برا نہیں دیکھ سکتی۔

یاد رہے خلیل الرحمان نے ڈرامے’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے لیے کہا کہ ڈرامے میں عائزہ خان کے کردار کے لیے سونیا حسین کبھی بھی میرا انتخاب نہیں تھیں۔

Advertisement

ڈرامے کے مرکزی کردار ’’مہوش‘‘ جسے عائزہ خان نے نبھایا تھا ۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں خلیل الرحمان نے سونیا حسین کو ڈرامے کی آفر کرنے اور ان کی جانب سے انکار کرنے پر کھل کر گفتگو کی اور کہا کہ اس ڈرامے کے لیے سونیا حسین کبھی بھی میرا انتخاب نہیں تھیں۔

انہوں یہ بھی کہا کہ سونیا کو میں نہ ڈرامے کی پیشکش نہیں کی اور سونیا حسین کو ہدایت کار ندیم بیگ اور ہمایوں سعید نے میرے علم میں لائے بغیر ڈراما آفر کیا تھا۔

خلیل الرحمان قمر نے کہا جب ڈراما ہٹ ہوگیا تو کوئی بھی اس کے بارے میں کچھ بھی کہہ سکتا ہے میں کہتاہوں کہ مجھے امریکا کا صدر بننے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے منع کردیا اور کہا کہ ٹرمپ کو موقع دیں۔

انہوں نے کہا کہ کہنے کو تو کوئی بھی کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔

خلیل الرحمان قمر نے بتایا کے میری سونیا حسین سے لاہور میں ملاقات ہوئی تھی میں نے ان سے پوچھا کیا آپ نے ’’میرے پاس تم ہو‘‘میں کام کرنے سے انکار کیاتھا؟

Advertisement

واضح رہے خلیل الرحمان کے سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ جب یہ ڈراما مجھے آفر کیا گیا تو اس میں ہمایوں سعید ہیرو ہی نہیں تھا اس لیے میں نے انکار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر