Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار یا اداکارہ، مداح شش و پنج کا شکار

Now Reading:

اداکار یا اداکارہ، مداح شش و پنج کا شکار
اداکار

پاکستانی  اداکار یا اداکارہ، مداح شش و پنج کا شکارہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کو دیکھ کر یہ بتانا مشکل ہوگیا ہے کہ کے آخر یہ اداکار ہے یا پھر اداکارہ ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں پاکستان کی  اداکارہ اشنا شاہ کی مردانہ حلیے میں تصویر وائرل ہو ئی ہے جس میں انہیں پہچاننا سب کے لیے ایک مشکل ٹاسک بن گیا۔

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے سماجی  رابطے کی ویب سائٹ انسٹام گرام پر تصاویر شیئر کی جس میں ایک شخص سفید شرٹ زیب تن کئے اور ٹائی لگائے پریشانی کے عالم میں کسی ہوٹل میں کرسی پر بیٹھا نظر آرہا ہے۔

https://www.instagram.com/p/B8l12dXBSKo/?utm_source=ig_web_copy_link

Advertisement

یاد رہے یہ یہ تصویر کسی اور کی نہیں بلکہ خود اشنا شاہ کی ہے جوکہ ایک شوٹ کے دوران کی ہے۔

اداکارہ اشنا شاہ تنقید کے گھیرے میں

اشنا شاہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ مرد بنیں، اس کے علاوہ اداکارہ نے  اس تصویر کے شوٹ سے متعلق  تفصیلات بھی بتائیں۔

باسط نامی صارف نے کہا کہ اشنا شاہ اس تصویر میں دانش تیمور کا فیمیل ورژن لگ رہی ہیں۔

شہزاد نے کہا کہ کچھ وقت کے لئے مجھے ایسا لگا کہ جیسے یہ واقعی کوئی لڑکا ہو۔

عبد اللہ نامی صارف نےاشنا شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ لڑکا بن کر بھی پیاری لگ رہی ہیں۔

Advertisement

واضح  رہے کہ شیئر کردہ اس تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو شش و پنج میں مبتلا کردیا جب کہ صارفین نے مضحکہ خیز انداز میں دلچسپ تبصرے بھی کئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر