Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکار لاہور میں کس کی شادی میں موجود ہیں؟

Now Reading:

بھارتی اداکار لاہور میں کس کی شادی میں موجود ہیں؟
بھارتی

بھارت کے مقبول اداکار شتروگن سنہا کی لاہور میں ہونے والی شادی کی تقریب کی تصاویر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ساماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ہالی ووڈ اداکار شتروگن سنہا کے ساتھ پاکستانی اداکارہ ریما بھی ساتھ بیٹھی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B8whRDzgS0N/?utm_source=ig_web_copy_link

بولی وڈ کے لیجنڈری بھارتی اداکار میں موجودگی کی تصاویراور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

بھارتی اداکار کے ساتھ بزنس مین اسد احسن کے بیٹے کی شادی میں شرکت کے لیے پاکستان آئے ہیں۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/B8x1WrrlmdH/?utm_source=ig_web_copy_link

لاہور میں منعقدہ شادی کی تقریب میں بھارتی اداکار و سیاست دان شتروگن سنہا نے شرکت کی جس میں قوالی کا ایک پروگرام بھی رکھا گیا تھا۔

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر اور ویڈیوز میں شتروگن سنہا اداکارہ کرن ملک اور ریما کے ہمراہ نظر آئے۔

https://www.instagram.com/p/B8wkDotA0wA/?utm_source=ig_web_copy_link

یاد رہے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی صورتحال کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی و سماجی تعلقات متاثر ہوئے ہیں جبکہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی اداکار شتروگن سنہا دو روز کے لیے پاکستان آئے اور اس دوران وہ پاکستانی سیاستدانوں سے ملاقات بھی کریں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر