بالی ووڈاداکارہ زائرہ وسیم نے بھارتی میڈیا پر طنز کے تیر برسا دیئے۔
تفصیلات کے مطابق کشمیر سے تعلق رکھنے سابقہ بالی ووڈ اسٹار زائرہ وسیم نے بھی بھارتی میڈیا پر طنز کے تیر چلا دیئے۔
زائرہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ دیکھئے یہ کتنا فِٹ ہے، کتنی دیر گھٹنے ٹیک کر بیٹھ سکتا ہے۔
“Dekhiye ye kitne fit hai, kitne der ghutne tek ke baith sakte hai!” https://t.co/LxS4vlhf3J
Advertisement— Zaira Wasim (@ZairaWasimmm) February 24, 2020
حالیہ ٹوئٹ میں زائرہ نے قرآن شریف کی ایک آیت کا انگریزی ترجمہ شیئر کیا ہے جس میں اللہ سے ڈرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
O you who have believed, be persistently standing firm for Allah, witnesses in justice, and do not let the hatred of a people prevent you from being just. Be just; that is nearer to righteousness. And fear Allah; indeed, Allah is Acquainted with what you do -Qur’an 5:8
— Zaira Wasim (@ZairaWasimmm) February 25, 2020
یاد رہے کہ زائرہ نے گزشتہ سال مذہب کی خاطر فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا۔
دوسری جانب بھارتی صحافی کا اپنے میڈیا سے متعلق کہنا تھا کہ اینکرز اور رپورٹرز ٹی وی چینلز پر اس وقت ’نان اسٹاپ‘ کووریج کا راگ الاپنا شروع کرتے ہیں کہ جب ان کے پاس معلومات ختم ہوجائیں۔
The problem with “Non-stop coverage” on TV channels is the rambling nonsense that reporters and anchors start saying when they run out of information.
— Faye DSouza (@fayedsouza) February 24, 2020
واضح رہے کہ زائرہ وسیم نے 2015 میں اداکار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’دنگل‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
