Advertisement
Advertisement
Advertisement

 بریڈ پٹ کی کس ادا پرماہرہ خان فدا ہوگئیں؟ 

Now Reading:

 بریڈ پٹ کی کس ادا پرماہرہ خان فدا ہوگئیں؟ 
بریڈ پٹ

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان ہالی ووڈ اداکار کی مداح ہو گئیں۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کی آسکر کی تقریر کے بعد مداح ہوگئیں۔

Advertisement

 بریڈ پٹ نے 2020 آسکر ایورڈ کی تقریب میں تقریر کے دوران امریکی سینیٹ  کا مزاق اُڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے جو 45 سیکینڈ تقریر کے لیے وقت دیا گیا ہے وہ جان بولٹن کو سینیٹ کی جانب سے دیے جانے والے وقت سے زیادہ ہے۔

ماہرہ خان کی مداحوں کےساتھ سیلفیاں، سوشل میڈیاپروائرل

اداکار بریڈ پٹ نے آسکر ایورڈ کی ویڈیو کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شئیر کیا، جس پر اداکارہ ماہرہ نے کہا کے میں اس تقریر کے بعد آپ کی مداح ہو گئیں ہوں۔

یاد رہے کہ ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کو بہترین اداکار کا آسکر ایورڈ دیا گیا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اداکارہ ماہرہ خان نے دبئی میں 2020 پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز (پیسا) میں شرکت کی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر