Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیرزادہ نے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے

Now Reading:

رابی پیرزادہ نے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے
رابی

شوبز کو خیبر آباد کہنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق گلوکارہ رابی پیزادہ نے صوفی ازم کی جانب قدم رکھ دیاہے

رابی پیرزادہ نے بول نیوزسے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ،مشکل وقت گزرگیا ہے، دین  کا پیغام پہنچانے کیلئےصوفی ازم  کی جانب جانا چالاکی نہیں بلکہ دل سے اس سفر کے جانب آگے بڑھ رہی ہوں۔

رابی پیر زادہ نے کہا کہ دھمکیوں کے باعث مودی پر ویڈیوز بنانا چھوڑدی ہے۔

رابی نے یہ بھی بتایا کہ اب وائلڈ لائف کو تلخیاں بھلانےکا بھی کہہ دیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے گزشہ روذ قبل رابی پیرزادہ نے توبہ کے بعد اپنی پہلی سالگرہ مدینے میں منائی تھی

 اداکارہ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا  پر گزشتہ روز کیے جانے والے عمرے کی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ عمرے کی ادائیگی نے ان کی زندگی بدل دی ہے۔

رابی پیرزادہ گزشتہ کئی دنوں سے عمرے کی ادائیگی کے لیے مقدس مقامات مکہ اورمدینہ میں موجود تھیں۔

رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی وڈیوز میں مکے اور مدینے میں اپنے سفر اورمقدس مقامات سے متعلق بتایا تھا  کہ جس دن ان کا مدینے میں آخری دن تھا اسی روز ان کی سالگرہ بھی تھی۔

رابی پیر زادہ کی دھمکیاں موصول ہونے سے متعلق خبروں کی تردید

Advertisement

یاد رہے شوبز کی دنیا چھوڑ کر دین کی راہ اپنانے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مسجد نبوی سے ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا ہے۔

رابی پیرزادہ نے اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت سفر مکے اور مدینے کی یادوں اور تجربہ کو مداحوں کے ساتھ شیئرکرتے ہوئے کہا اس عمرے نے میری زندگی بدل دی۔ آج میری سالگرہ ہے اورآپ سب سے مجھے اپنی سالگرہ کا تحفہ چاہیے اورمیں چاہتی ہوں کہ تحفے کے طور پر آپ لوگ میرے حق میں دعا کریں کہ میں نے اپنی زندگی کے بارے میں جوفیصلہ لیا ہے صراط مستقیم پر چلنے کا میں اس پرثابت قدم رہوں۔

سابق گلوکارہ نے کہا کے دعا کے لیے سب سے درخواست ہے کیونکہ میں چاہتی ہو ں کے میں اسلام کے مطابق زندگی گزاروں ۔

رابی پیرزادہ نے کہا کیونکہ اکثرایسا ہوتا ہے کہ لوگ اللہ کے راستے پرچلتے ہیں اورتھوڑا وقت گزرنے کے بعد واپس پلٹ جاتے ہیں جس  کی وجہ شوبزکی چمک دمک ہے جو انسانوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔

رابی پیرزادہ نے کہام ہمارا سوشل میڈیا آج گانوں، ڈراموں ، بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات کی خبروں اور سیاسی باتوں سے بھرا ہوا ہے جو غلط ہے میری سب سے گزارش ہے کے میڈیا کو آپ لوگ اسلامی مواد سے بھی بھریں۔

واضح رہے رابی پیر زادہ  نےویڈیو کے  اختتام میں کہا کہ  تمام لوگوں سے درخواست ہے کے پاکستان اورکشمیر کے لیے بھی دعا کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر