Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڈونچر فلم”دی کال آف دی وائلڈ“ جلد ریلیز کی جا رہی

Now Reading:

ایڈونچر فلم”دی کال آف دی وائلڈ“ جلد ریلیز کی جا رہی
ایڈونچر

ایڈونچر فلم”دی کال آف دی وائلڈ“ جلد ریلیز کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ لائیو ایکشن اینی میٹڈ ایڈونچر فلم”دی کال آف دی وائلڈ“ بہت جلد شائقین کی توجہ کا مرکز بننے جا رہی ہے۔

فلم”دی کال آف دی وائلڈ“  کی ہدایت کاری کرس سنڈرز نے کی ہے، یہ فلم جیک لندن کی کتاب ”دی کال آ ف دی وائلڈ“ سے ماخوذ ہے۔

گزشتہ ماہ قبل اس فلم کا ٹریلرجاری کردیا گیا تھا۔

Advertisement

اس فلم کی کہانی ایک کتے کی گرد گھومتی ہے جسے اغوا کار اغوا کرکے دور علاقے میں لے جا کر بیچ دیتے ہیں۔

ہالی ووڈ ایڈونچر اور کامیڈی فلم’’ڈوْ لِٹل‘‘ ریلیز کر دی گئی

یاد رہے پُر آسائش زندگی سے محروم کر دیئے جانے والے کتے کے گرد گھومتی کہانی پر مبنی فلم بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی توجہ کا مرکز بھی ضرور بنے گی۔

واضح رہے کہ فلم”دی کال آف دی وائلڈ“  21 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر