Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
حرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی، حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل و اداکارہ حرا اور ان کے شوہر سلمان شیخ عرف مانی کی ایک دوسرے کے ساتھ لی گئی رومانوی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B8V8d6-HXXf/?utm_source=ig_web_copy_link

یاد رہے یہ تصویر دبئی میں ہونے والے پاکستان کے ایوارڈ کے موقع پر لی گئی تھی۔

اداکارہ حرا نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دبئی میں لی گئی تصاویر اور ویڈیو اپنے اکاوئنٹ پر شئیر کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

انسٹاگرام پر اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے حرا مانی نے صرف اتنا لکھا کہ ’ایسے نہ مجھے تم دیکھو‘۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا اور مانی رومانوی انداز میں ایک دوسرے کی جانب دیکھ رہے ہیں۔

حرا

حرا اور مانی کی حال میں ایک ایورڈ شو کے موقع پر لی جانے والی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس کو ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔

Advertisement

حرا

اس تصویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ سرحد پار مداح بھی ان کی تصویر کی تعریف کر رہے ہیں اور اب تک لاکھوں افراد اس تصویر کو دیکھ چکے ہیں۔

حرا

واضح رہے اداکارہ حرا نے اپنے اکاوئنٹ پر بچوں اور اپنے شوہر کے ساتھ بنائی گئی ایک ویڈیو بھی مداحوں کے لیے شئیر کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر