Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات، کراچی ایئر پورٹ کے حکام کی شکر گزار

Now Reading:

مہوش حیات، کراچی ایئر پورٹ کے حکام کی شکر گزار
مہوش

پاکستان کی تمغہ امتیاز اداکارہ مہوش حیات نے کراچی ایئر پورٹ کی صورتحال بہتر کروانے پر کراچی ایئر پورٹ کے حکام کا شکریہ ادا کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ نے کہا کہ میں کراچی ایئرپورٹ کی مرمت کے آغاز پرکراچی ایئر پورٹ پر مرمت کے کام کے آغاز پر شکرگزار ہوں۔

Advertisement

گزشتہ ماہ قبل اداکارہ مہوش نے کراچی ایئرپورٹ پر خواتین کے مختص کمرے کی گندگی کے حوالے سے ٹوئٹ کیا تھا۔

گندے ایئرپورٹس:ا مریکی ولاگر بھی مہوش حیات سے متفق

یاد رہے کہ گزشتہ دِنوں مہوش حیات نے ٹوئٹر پر پوسٹ میں کہا تھا کہ وہاں انہیں لال بیگ بھی دکھائی دیئے جن کی موجودگی انتہائی مضرِ صحت ہے۔

کراچی ایئرپورٹ کی مرمت کے آغاز پر ایک بار پھر مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے۔

ادکارہ نےٹوئٹر پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کی کیمشن میں لکھا کہ ’ٓآج میں کراچی ایئرپورٹ گئی اور وہاں یہ دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی کہ خواتین و حضرات کے لیے مختص کمروں میں مرمت کے کام کا آغاز ہوگیا ہے۔

Advertisement

مہوش حیات نے لکھا کہ ’ہمارے ملک میں  آنے والے غیر ملکیوں  پر ایئرپورٹ سب سے پہلے اثر انداز ہوتا ہے ،ان کو اچھا ہونا چاہیئے۔

اُنہوں نے لکھا کہ میں حکام کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ جنہوں نے میری دراخواست کو سُن کر اُس پر عمل کیا۔

انہوں نے یہ سوال اٹھایا تھا کہ ’ملک میں آنے والوں کو ہم کیا تاثر دینا چاہتے ہیں؟‘

اداکارہ نے یہ بھی لکھا تھا کہ ’یہ بنیادی سہولیات ہیں اس لیے انہیں صاف رکھیں۔

واضح رہے کہ مہوش حیات کے اِس ٹوئٹ کے بعد حکومت پاکستان نے اُن کی اِس شکایت کا نوٹس لے لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر