
خلیل الرحمان نے کانفرنس میں عورت مارچ پر گفتگو کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں خلیل الرحمان نے کہا کہ اُن خواتین کے نام پر مارچ کیوں جن کا کوئی مسائل نہیں کیونکہ وہ خاتون جن کے مسائل ہے اُن کا دور دور تک اس مارچ میں کوئی نشان نہیں ہے۔
Khalil Ur Rehman Press Conference
میرے خلاف بولنے والی شوبز کی وہ ہی عورتیں ہیں جو رات کو 3 بجے کال کر کے کام مانگا کرتی تھیں۔ عورت مارچ پر پتھراؤ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ خلیل الرحمان کی دھواں دار پریس کانفرنس#BOLNews #KhalilurRehman #AuratMarch #AuratMarch2020 #AuratAzadiMarch2020 #merajismmerimerzi #MeraHijabMeriMarzi #WeRejectMeraJismMeriMrzi
Gepostet von BOL am Dienstag, 10. März 2020
خلیل الرحمان کی پریس کانفرس کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جس میں انہوں نے عورت کی اہمیت پر بات کی ہے۔
اس کے علاوہ خلیل الرحمان نے کہا عورتوں کا تعلق ہم سے اور ہمارا تعلق عورت سے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ہمارے زندگی میں اہمیت رکھتی ہے اس ہی لیے عورت کے فیصلے کو بھی اہمیت دی جاتی ہے۔
خلیل الرحمان نے کانفرس میں کہا کہ میرے خلاف بولنے والی شوبز کی وہ ہی عورتیں ہیں جو رات کو 3 بجے کال کر کے کام مانگا کرتی تھیں۔
واضح رہے عورت مارچ میں ہونے والے پتھراو کے حوالے سے خلیل الرحمان نے کہا کہ عورت مارچ پر پتھراؤ نہیں کرنا چاہیے تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News