
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت ترین اداکارہ عائزہ خان کا جانوروں اور پرندوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں روز بروز کورونا کی وجہ سے خراب صورتحال پر اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شئیر کر دی۔
اداکارہ کی جانب سے جاری کردہ تسویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کے وہ ہجاب میں ہے اور ساتھ بہت سے کبوتر ہے۔
عائزہ خان نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں لکھا کہ میں جانتی ہو ایسی صورتحال میں تقریباً لوگوں کہ فریزر اور کچن ضرورت سے زیادہ بھرے ہوئے ہو گئے۔
اداکارہ نے مزید اس بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ جیسے ہمیں بھوک لگتی ہے ویسے پرندوں اور جانوروں کو بھی بھوک لگتی ہے۔
اداکارہ عائزہ خان نے لکھا کہ سڑک پر کتوں، بلیوں اور پرندوں سمیت جو بھی جانور نظر آئے اس کو کھانا کھلائیں، یہ بھی پریشان اور اکیلے ہیں۔
عائزہ خان نے لکھا کہ یہ پرندے نہیں جانتے کہ کیا ہو رہا ہے پر ان کی دعا بھی اللہ سنتا ہے، انہوں نے لوگوں سے درخواست کی کہ اپنے ارد گرد سب کا خیال رکھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے تمام تر لوگوں سے تمام لوگوں کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ پرندوں اور جانوروں کا خیال رکھنے کا کہا کہ شاید کسی کی خدمت سے ہم ان پریشانیوں سے جلد نکل جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News