Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا امریکا میں حادثے کا شکارہوگئیں

Now Reading:

اداکارہ میرا امریکا میں حادثے کا شکارہوگئیں
اداکارہ میرا

پاکستان کی نامور اداکارہ میر ا امریکا میں حادثے کا شکارہوگئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  اداکارہ میرا امریکا میں موجود ہیں اور وہاں ایک حادثہ کا شکار ہوگئی ہیں، حادثے میں اداکارہ  کی گردن اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق امریکا کے نجی اسپتال میں اداکارہ کا علاج جاری ہے، ڈاکٹروں کی جانب سے میرا کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کمرے میں شفٹ کردیا گیا ہے۔

اداکارہ میرا سپتال بنانے میں کیوں ناکام ہوگئی؟

واضح رہے کہ اداکارہ میرا اپنی اداکاری اور انگریزی زبان  کی عدائیگی کی وجہ سے خبروں کا  حصہ بنی رہتی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ سال اداکارہ کا  کا دبئی کے نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا تھا۔

میرا کے آپرہیشن کے حوالے سے ان کے شوہر کیپٹن نوید پرویز کا کہنا تھاکہ آپریشن کافی سیریس تھا ۔

یا رہے کہ 16 ستمبر کو دبئی میں قیام پذیر میرا کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی تھی، طبیعت خراب ہونے کے باعث میرا اسپتال میں چیک اپ کے لیے گئیں جہاں اُنہیں ڈاکٹرز کے مشورے پر داخل کر لیا گیا تھا تاہم اُنہیں اگلے روز ڈسچارج کردیا گیا تھا۔

اس سے قبل ڈاکٹر نے انہیں آپریشن کامشورہ بھی دیا تھا ۔

واضح رہے کہ آپریشن کے حوالے سے اور بیماری کے حوالے سے میرا نے بتایا تھا کہ وہ کئی دن سے درد محسوس کر رہی تھیں مگر مصروفیت کے باعث بیماری پر توجہ نہیں دے سکیں تھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر