Advertisement
Advertisement
Advertisement

اللہ کا گھر خالی ہے اور مسلمان ۔۔۔۔ رابی پیر زادہ

Now Reading:

اللہ کا گھر خالی ہے اور مسلمان ۔۔۔۔ رابی پیر زادہ
رابی پیر زادہ

سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا کہ اگر ہم اللّہ تعالیٰ سے توبہ کریں تو بہتر ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق  سعودی حکومت نے کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے حرم شریف میں طواف کا سلسلہ عارضی طور پر روک دیا تھا۔

https://twitter.com/Rabipirzada/status/1235562408979992576

گزشتہ روز سعودی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اس فیصلہ پر مکہ مکرمہ میں حرم شریف کے صحن میں طواف رُک گیا تھا تاہم بالائی منزلوں پر طواف جاری رکھا گیا تھا۔

رابی پیر زادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حرم شریف میں طواف رُکنے کی ویڈیو شیئر کی جس کی کیمشن میں لکھا کہ ’اِس وقت ہم خلیل الرحمان اور ماروی سرمد پر جنگ لڑنے اور میرا جسم میری مرضی جیسے بیہودہ پیغام پر بحث کرنے کے بجائے اگر اللّہ تعالیٰ سے توبہ کریں تو بہت اچھا ہوگا۔

Advertisement

رابی پیر زادہ نے کہا کہ اللّہ کے عذاب سے ڈرو، خدارا مجھ گناہ گار کی بات ہی سُن لیں۔

رابی نے کہا کہ  ٓج ہمیں اللّہ تعالیٰ کے گھر جانے سےمحروم کردیا گیا ہے۔

https://twitter.com/Rabipirzada/status/1235562408979992576

رابی پیرزادہ نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں بھی حرم شریف میں طواف روکنے کے حوالے سے لکھا کہ ’کورونا وائرس کے باعث صفائی کے لیے حرم شریف کو 3 گھنٹوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔‘

واضح رہےکہ اِس سے قبل سعودی وزارت داخلہ نے گزشتہ روز اپنے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کے بھی عمرہ ادا کرنے اور روضہ رسول ﷺ کی زیارت پر پابندی عائد کردی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر