Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبور علی، کبھی ہم اُن چیزوں سے جُڑ جاتے جن سے ہمیں خوشی ملتی

Now Reading:

صبور علی، کبھی ہم اُن چیزوں سے جُڑ جاتے جن سے ہمیں خوشی ملتی

پاکست شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبور علی نے ایک بار پھر سے پینٹنگ شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ پینٹنگ کرتی نظر آرہی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B-Mi4AtDYPu/?utm_source=ig_web_copy_link

یاد رہے کہ دُنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن ہوگیا ہے جس کے باعث فنکاروں سمیت تمام لوگ اپنے گھروں تک محدود ہوگئے ہیں اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر فنکار اپنے گھروں میں ہی مختلف سرگرمیوں میں مصروف ہوگئے ہیں۔

صبور علی کی جانب سے شیئر کی جانے والی ایک پوسٹ میں اداکارہ کے اردگرد پینٹنگ کا تمام سازو سامان موجود ہے اور وہ پینٹنگ کررہی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنی اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ کبھی کبھی ہمارے لیے یہ بھی اچھا ہوتا ہے کہ ہم دوبارہ سے اُن چیزوں کے ساتھ جُڑ جاتے ہیں جن کو کرنے سے ہمیں خوشی ملتی ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ اگر چہ میں نے ایک دہائی کے بعد برش پکڑا ہے اور مجھے پینٹنگ کرتے ہوئے ڈر بھی لگ رہا ہے لیکن یقین کریں کچھ چیزوں کو صرف رابطے کی ضرورت ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں ایک اور پینٹنگ صبور نے شئیر کی جس میں اُنہوں نےاپنی تیارکردہ پینٹنگ کی تصاویر اور ایک بوم رینگ شیئر کیا۔

اداکارہ نے اپنی اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ’بےخوف۔‘

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے تمام تر لوگ اپنے گھروں میں مختلف سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر