Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم’ بلڈ شوٹ‘ کورونا کی وجہ سے نقصان کا شکار

Now Reading:

فلم’ بلڈ شوٹ‘ کورونا کی وجہ سے نقصان کا شکار
فلم’ بلڈ شوٹ‘

کورونا وائرس سے فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز بری طرح متاثر ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کے ہیرو ون ڈیزل کی فلم’ بلڈ شوٹ‘کورونا کی وجہ سے اچھا بزنس نہیں کرسکی۔

یاد رہے کہ امریکا سمیت متعدد ممالک میں سینما بند ہیں اور یہ ہی وجہ فلم کے بزنس پر بری طرح اثر انداز ہوئی۔

بلڈ شوٹ سائنس فکش ایکشن فلم ہے جس پر 8 ارب روپے کی لاگت آئی جبکہ فلم کو کورونا کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا گیا۔

فلم’ بلڈ شوٹ‘  کو ملتوی نا کرنے کے فیصلا نہیں لیا گیا جس کی وجہ سے اب فلم بنانے والوں کو کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

Advertisement

فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کے ہیرو وین ڈیزل نے فلم کی ریلیز سے قبل کہا تھا کہ وہ کورونا وائرس سے خوفزدہ نہیں ہیں۔

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی  وجہ سے بھی فلم متوی نہیں کی گئی حد تا کہ اداکار نے کہا کہ سائنس فکشن ایکشن فلم کورونا وائرس کے باوجود مقررہ تاریخ پر ریلیز کی جائے گی اور اچھا بزنس کرے گی۔

واضح رہے کہ فلم بلڈشوٹ 13 مارچ کو ریلیز ہوئی تھی ۔

یاد رہے اسسے قبل  کورونا وائرس سے اب 70 ہزار سینما گھروں کو بند کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ بزنس انسائیڈر کے مطابق ’کورونا وائرس‘ کے پیش نظر چین میں فلموں کی نمائش منسوخ کرکے 70 ہزار سینما گھروں کو بند کردیا گیا تھا۔

نیٹو ہیڈ کوارٹرز برسلز میں کورونا وائرس کی تصدیق

Advertisement

سینیما کے بند کرنے کی وجہ سے ابتدائی 2 ماہ میں ہی چین کی فلم انڈسٹری کو 2 ارب امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا 3 کھرب روپے کا نقصان ہوا ہے۔

کیونکہ فلمی صنعت کی کمائی کا گزشتہ سال سوا 2 ارب ڈالر تھی لیکن اس سال 30 کروڑ ڈالر ہے۔

اس کے علاوہ چین میں تقریبا 70 ہزار سینما گھروں کی بندش کی وجہ سے فلموں کی نمائش بھی منسوخ کی گئی جس کے باعث فلم انڈسٹری کو ایک ارب 95 کروڑ امریکی ڈالر کا نقصان پہنچا۔

دوسری جانب کورون اوائرس کی وجہ سے ہالی وڈ کی فلموں کی نمائش و شوٹنگ بھی منسوخ کی گئی ہے۔

فلموں کی شوٹنگ منسوخ کرنے کے ساتھ ساتھ  کئی موسیقاروں نے بھی اپنے میوزیکل شوز کو منسوخ کردیا ہے۔

فلموں کی شوٹنگ اور میوزیکل شوز کے منسوخ ہونے کی وجہ سے ہالی وڈ انڈسٹری کو اربوں روپے کا نقان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سینما گھروں کی بندش، فلموں کی نمائش کو روکے جانے، فلموں کی شوٹنگ کو مؤخر کرنے اور میوزیکل شوز کو منسوخ کرنے فلم و شوبز انڈسٹری کا نقصان 10 ارب ڈالر تک بھی جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر