Advertisement
Advertisement
Advertisement

احمد علی بٹ، 6 روز سے خود کو گھر میں بند کیا ہوا ہے

Now Reading:

احمد علی بٹ، 6 روز سے خود کو گھر میں بند کیا ہوا ہے
احمد علی بٹ

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے وائرس کی وجہ سے پاکساتانی اداکار نے خضود کو 6 دن سے گھر میں بند کیا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار احمد علی بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار کہ رہے ہیں کہ ’ہم نے 6 روز سے خود کو گھر میں بند کیا ہوا ہے اور قرنطینہ میں ہیں، لیکن ابھی بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو باہر جارہے ہیں، شادیوں میں شرکت کررہے ہیں اور خود کو بہت ہوشیار سمجھ رہے ہیں۔

اداکار نے یہ ویڈیو اُن افراد کے لیے پوسٹ کی جو اب بھی کورونا کو سنجدیگی سے نہیں لے رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ آپ لوگوں کی وجہ سے ہم سب متاثر ہورہے ہیں، اس لیے برائے مہربانی خود کو الگ تھلگ رکھیں اور کوشش کریں کہ گھر میں بیٹھ کر کچھ نہیں تو نماز ہی پڑھ لیں، آپ کو مدد ملے گی۔

احب علی نے ایسے افراد کو گھر بیٹھ کر کیا کرنا چاہیے اس پر بھی مزاحیہ انداز میں مشورہ دیا۔

اداکار نے محفوظ رہنے اور ہاتھ دھوتے رہنے کا پیغام بھی دیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سیعد مراد علی شاہ نے عوام کو اگلے 3 دن مکمل طور پر آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی تھی۔

پاکستان میں کورتونا وائرس سے اب تک 629 لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر