Advertisement
Advertisement
Advertisement

کبریٰ خان ، کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی درخواست

Now Reading:

کبریٰ خان ، کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی درخواست
کبریٰ خان

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے مداحوں سے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی درخواست کر دی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر درخواست کی کہ کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

About a month ago all of us were dealing with different kinds of problems, emotional problems, financial problems.. champagne problems. And now.. at the end.. we’ve all gone back to the beginning.. simply trying to survive. Life can take a turn at any point.. this time it has for all of us together. We literally are in this together… but for us to get through this we need to take this seriously. I see a lot of people laughing this off… it’s not a joke. People have and are dying because of it. I can’t stress enough. Please take this seriously. This is in real term “survival of the fittest”. • Take your daily vitamins. • strengthen your immune system. • Wash hands often • Use hand Sanitizers, • wear masks and gloves when outside • Keep in check with body temperature ( It needs to be much under 100f ) • Eat Clean • Exercise at home •And Lastly, the toughest one for many, Self Isolate. At the end, there are no guarantees, but the least we can do is take precautions for ourselves.. our family and friends.. agay Allah Malik hai ❤️.

A post shared by Kübra Khan (@thekubism) on

 کبریٰ خان نے ماسک، سینیٹائزر اور قوت مدافعت تیز کرنے کے سپلیمنٹس کی تصویر شئیر کرتے ہوئے ایک تفصیلی کیپشن لکھا ۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر کورونا کے حوالے سے ایک پوسٹ پر کہا کہ آگے اللہ مالک ہے۔

Advertisement

کبریٰ خان نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل سب مختلف پریشانیوں کا شکار تھے جس میں جذباتی ، مالی و دیگر مسائل شامل تھے لیکن اب سب ایک ہی کوشش میں لگے ہیں اور و ہ زندہ رہنے کی کوشش ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ زندگی کسی بھی وقت کوئی بھی نیا موڑ لے سکتی ہے۔

کبریٰ خان نے سب سے کہا کہ کورونا کے مسئلے کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اب بھی دیکھ رہی ہوں کہ لوگ اسے مذاق میں اُڑا رہے ہیں۔

انہوں نے اس ہی حوالے سے مزید کہا کہ کورونا مذاق نہیں ہے، اس کی وجہ سے ہزاروں لوگ مررہے ہیں ۔

کبری خان نے اسے ’بقا کی جنگ ‘ قرار دیتے ہوئے مداحوں سے سنجیدہ ہونے کا کہا اور قوت مدافعت کو بہتر بنانے کے لیے وٹامنز کا استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا ۔

Advertisement

اداکارہ نے مشورہ دیا کہ زیادہ سے زیادہ ہاتھ دھوئے، سینیٹائیزر کا استعمال کرہے۔

کبریٰ نے صفائی برقرار رکھنے اور ماسک پہننے کی بھی ہدایت کی ۔

کیپشن کے اختتام میںاداکارہ نے کہا کہ اتنی احتیاط کے بعد بھی کسی چیز کی کوئی گارنٹی نہیں ہےلیکن اپنے لئے اور اپنے پیاروں کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانے میں کوئی کباحت نہیں ۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد 457 ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر