Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماروی سرمد نے ہتھیار اٹھا لئے

Now Reading:

ماروی سرمد نے ہتھیار اٹھا لئے
ماروی سرمد نے ہتھیار اٹھا لئے

سوشل میڈیا پر وائرل  ہونے والی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماروی  سرمد ایک بندوق لئے کھڑی ہیں۔ صارفین  یہ سوچنے  پر مجبور ہو گئے ہیں کہ یہ ہتھیار کیوں اٹھایا۔

  خیال رہے نجی ٹی وی پر ایک  پروگرام کےدوران بات اس  وقت بگڑی جب عورت مارچ کےحوالےسے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمرنےکہا کہ ’اگر عدالت نے ’میرا جسم میری مرضی‘ جیسے ’غلیظ اور گھٹیا‘ نعروں پر پابندی لگا دی ہے تو جب میں ماروی سرمد صاحبہ کویہ جملہ بولتےسنتاہوں تومیراکلیجہ ہلتاہے۔‘

جس کےجواب میں ماروی سرمد نے اس نعرے کو دہرا دیا جس  پر   خلیل الرحمن قمر غصے  میں  آگ  آگئے   اور سخت لہجے میں انھیں خاموش رہنے اور اپنی باری پر بولنے کے بارے میں کہنے لگے۔

تقریباً دومنٹ تک جاری رہنے  والی گفتگو کے دوران خلیل الرحمن قمرکی جانب سے نازیبا جملوں کا استعمال بھی  ہوا۔ پروگرام کا کلپ سوشل  میڈیاپر وائرل  ہونےکے بعدسوشل  میڈیاپر نئی بحث چِھڑ  گئی تھی۔ بیشتر  صارفین نے خلیل الرحمٰن  سے معافی کا مطالبہ بھی  کیا ۔

سوشل میڈ یا پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے خلیل الرحمٰن  نے لکھا ہے کہ ’میرا جسم میری مرضی والی خواتین خود تو ملک سے باہر رہتی ہیں اور پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے نت نئے طریقے سامنے لے آتی ہیں۔

Advertisement

  بول نیوز کے پروگرام میں ایسے نہیں چلے گا کی میزبان فضا ٫  اکبر خان   نے خلیل الرحمٰن کو بطور مہمان مدعو کیا اور ساتھ ہی گیم شو کے میزبان وقار ذکاء اور اور سماجی کارکن منیب قادر کو بھی پروگرام میں مدعو کیا۔

پروگرام ایسے نہیں چلے گا میں ڈاکٹر فضا علی نے خلیل الرحمٰن سے ماروی سرمد سے معافی کا سوال کیا جس پر خلیل نے ماروی سرمد سے معافی مانگنے سے انکار کیا اور کہا، اگر وہ مجھ سے شٹ اپ کال دینے سے معذرت کرتی ہے تو، میں بھی معافی کی درخواست کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
شعیب ملک کی نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر