Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماریہ واسطی نے علی ظفر کے گانے پر ڈانس کرنے سے انکار کر دیا

Now Reading:

ماریہ واسطی نے علی ظفر کے گانے پر ڈانس کرنے سے انکار کر دیا
ماریہ

پاکستان کی معروف اداکارہ اور بول چینل کی میزبان ماریہ واسطی نے گلوکار علی ظفر کا گانا میلہ لوٹ لیا پر ڈٓانس کرنے سے انکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بول انٹرٹینمنٹ کے گیم شو کروڑوں میں کھیل کی میزبان ماریہ واسطی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ وہ علی ظفر کے نئے پی ایس ایل گانے کے لئے ڈانس نہیں کرسکتی ہیں۔

https://twitter.com/mariawastimw/status/1234101885919014913

اداکارہ نے علی ظفر کے گانے کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا اور ان کے اتنے کم وقت میں بنائے جانے والے گانے پر حمایت کی۔

یاد رہے کہ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیو کےلئے راک اسٹار علی ظفرکا ریکارڈ کر وایا گیا نیا گانا میلہ لو ٹ لیا ریلیز ہو گیا ہے۔

Advertisement

 گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گانے کی ویڈیو کو شئیر کیا ہے۔

Advertisement

گلوکارعلی ظفر نے پی ایس ایل کے گانے کی مداحوں کے جانب سے موصول ہونے والی ویڈیوز کی مدد سے گانے کی ویڈیو کو مکمل کیا۔

اس ویڈیو کو سیکھنے اور اس نئے گانے کو سننے کے بعد اگر کہا جائے کہ علی ظفر نے میلہ لو ٹ لیا تو غلط نہیں ہو گا۔

علی ظفر نے پی ایس ایل فائیو کا ان آفیشل گانا گانے کی  تیاری شروع کر دی

اس سے قبل گلوکار علی ظفر نے سوشل میڈیا پر میلہ لو ٹ لیا کی آڈیو شئیر کی تھی جو بہت وائرل ہوئی۔

اس لیک آڈیو کونا صرف صارفین تیز ی سے شئیر کر رہے تھے بلکہ را ک اسٹار کی مختصر وقت میں کی گئی اس کاوش کو سرہا بھی رہے تھے۔

یاد رہے کہ  علی ظفر نے مداحوں کے لیے گزشتہ روز ترانے کی تصویری جھلک بھی جاری کی تھی ۔

واضح رہے کہ علی ظفر نے یہ گانا صرف اور صرف اپنے مداحوں کی خوائش پر تیار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر