Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم ’دی نیو میوٹنٹس‘ جلد ریلیز کی جائے گی

Now Reading:

ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم ’دی نیو میوٹنٹس‘ جلد ریلیز کی جائے گی
ہالی وڈ

ہالی وڈ فلم دی نیو میوٹنٹس کی سائنس فکشن پر مبنی فلم جلد رلیز کر دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق فلم دی نیو میوٹنٹس کی کہانی پانچ نوجوانوں کا گروپ پر مشتعمل ہے گروپ جو منفرد اور اچھوتی صلاحیتوں کے حامل ہیں۔

Advertisement

اس فلم کی کہانی کے حوالے سے بات کروں تو اس فلم کی کہانی میں ہرکوئی منفرد اور غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل ہے اور اس کا اظہار کرنے میں لگے ہیں۔

 ایسے میں ٹاکرا ہوجاتا ہے ایسے ان دیکھے دشمن سے جو ان کی انہی قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے دنیا کا امن برباد کرنے پر تلا ہوا ہے۔

Advertisement

یاد رہے اس فلم کا آفیشل ٹریلر گزشتہ ماہ ریلیز کر دیا گیا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ  ہالی وڈ کی یہ سائنس فکشن فلم آرہی ہے تین اپریل کوجس کی کہانی دل دہلا دینے والے واقعات کے گرد گھومتی ہے۔

واضح رہے کہ فلم کی کہانی میں  موت اور زندگی کی جنگ دکھائی ہے جو فلم بینوں کو ضرور پسند آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر