
پاکستان کی نامور اداکاروں نے خلیل الرحمان کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ حنا خواجہ اور ارمینا خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر خلیل الرحمن کے خلاف ٹوئٹ کر دیا۔
یاد رہے گزشتہ دنوں منگل کی رات نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں تجزیہ کار ماروی سرمد اور معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد خلیل الرحمن کے خلاد بہت سے مخالف سامنے آئے۔
حال ہی میں اداکارہ حنا خواجہ نے ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے خلیل الرحمن قمر کی سوچ اور نجی پروگرام میں استعمال کیے جانے والے الفاظوں کے استعمال پر جو گیر مناسب ہے۔
اداکارہ نے ٹوئت میں خلیل الرحمن قمر کے حوالے سے کہا کہ مجھے افسوس آ رہا اُن چینلز پ جو خلیل الرحمن کو بار بار کسی نا کسی حوالہ سے دوبارہ سے پروگراموں کا حصہ بنا رہے ہیں۔
I am DISGUSTED by Khaliul Rehman Qamar for his filthy words & thoughts….
I am DISAPPOINTED by the TV channels who are repeatedly giving him a platform to air his vitriolic attacks on women….
I am SHOCKED at my… https://t.co/4BrNFxzFma— Hina Khwaja Bayat (@HinaKhwajaBayat) March 11, 2020
انہوں ے مزید کہا کہ مجھے اُن مرد اور عورتوں کی سوچ پر شدید افسوس ہورہا جو اب بھ خلیل الرحمن کے حق میں ہیں۔
اداکارہ حنا خواجہ نے ٹوئٹ کے اختتام میں کہا کہ اور اعتماد ہے اُن تمام مرد اور عورتوں پر جو خلیل الرحمن کے غلط عمل کی حقیقت کو تسلیم کر رہے ہیں۔
اس کے علاوہ ادکارہ ارمینا خان نے بھی اپنے ٹوئٹ میں عدنان ملک کو خلیل الرحمن کی جانب سے ہجڑا کہنے پر غلط کہا۔
ارمینا نے کہا کہ سب اللہ کے بنائے ہوئے ہیں۔
خلیل الرحمن قمر نے معروف اداکار کو ’ہیجڑا‘ قرار دے دیا
اس کے علاوہ دیگر اداکر خلیل الرحمٰن کے خلاف ہیں۔
Advertisement
یاد رہے کہ اس سے قبل ایک پریس کانفرنس میں خلیل الرحمٰن قمر نے ایک اداکار کو “ہیجڑا” کہا تھا۔
واضح رہے خلیل الرحمٰن قمر نے کہا تھا وہ ادکار میرے ہم نام کا کردار میرے ڈرامہ میں ادا کر چکے ہے جس سے یہ بات ثابت ہو گئی تھی کے وہ اداکار عدنان ملک ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News