Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار نعمان اعجاز، کورونا کی وجہ سے پاکستان کے طبی عملے کا شکر گزار ہوں

Now Reading:

اداکار نعمان اعجاز، کورونا کی وجہ سے پاکستان کے طبی عملے کا شکر گزار ہوں
اداکار نعمان اعجاز

پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجازکورونا وائرس جیسی مشکل گھڑی میں تمام طبی عملے کے مشکور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اکاوئنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کی جس میں وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں اہم کردار ادا کرنے والے پاکستان کے طبی عملے کی خدمات کو سراہتے نظر آرہے ہیں۔

 

نعمان اعجاز نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ناصرف میں بلکہ ہم تمام پاکستانی، پاکستان کے طبی عملے کے نہایت ہی مشکور ہیں جو دن رات محنت کرکے اپنی جان پر کھیل کر ہماری جان کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

اداکار نے ویڈیو میں کہا کہ آئیے ہم 27 مارچ شام 6 بجے اپنے گھروں کی چھتوں پر سفید رنگ کا پرچم لہرا کر اپنے اِس طبی عملے کو خراجِ تحسین پیش کریں۔

نعمان اعجاز نے کہا کہ ’پاکستان کے ڈاکٹرز، نرسیں اور جتنا بھی طبی عملہ ہے ہم اُن کے مشکور ہیں۔

اداکار مستقل اپنی ویڈیو میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں اہم کردار ادا کرنے والے پاکستان کے طبی عملے کی خدمات کو سراہتے نظر آرہے ہیں۔

اداکار نے طبی عملے کے لیے کہا کہ آپ کا بہت بہت شکریہ۔

واضح رہےسوشل میڈیا پر جاری کرنے والی ویڈیو کے اختتام میں  نعمان اعجاز نے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ بھی لگایا اور اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ’آیئے ساتھ مل کر رہیں اور سب سے محبت کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر