Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیوائن جانسن کی فلم کورونا وائرس کی وجہ سے مشکل میں پڑگئی

Now Reading:

ڈیوائن جانسن کی فلم کورونا وائرس کی وجہ سے مشکل میں پڑگئی
ڈیوائن

ہالی ووڈ کے نامور اداکار ڈیوائن جانسن (دی راک) کی فلم مشکل کا شکار ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے اداکار ڈیوائن جانسن کی فلم کی  شوٹنگ روک دی گئی ہے۔

یادرہے کہ امریکی کمپنی نیٹ فلیکس کے بینر تلے بننے والی ہیوی بجٹ فلم “ریڈ نوٹس” کی شوٹنگ کے سلسلے میں فلم کی کاسٹ کو رواں ہفتے یورپی ملک اٹلی منتقل ہونا تھا۔

امریکی گلوکار و اداکار نک جونس کا پاکستانیوں کے لیے ویڈیو پیغام

اٹلی میں تیزی سے کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے پروڈیوسرز شوٹنگ کےلیے دوسری جگہ تلاش کررہے ہیں۔

Advertisement

مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق  مذکورہ فلم میں ڈیڈپول کے اداکار ریان رینالڈس اور ونڈر ویمن اداکارہ گیل گیڈوٹ بھی شامل ہیں۔

 نیٹ فلیکس نے تاحال فلم کی شوٹنگ کےلیے نئی جگہ کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔

فی الحال ریڈ نوٹس کی شوٹنگ اٹلانٹا میں جاری ہے۔

فلم کی کہانی کے حوالے سے بت کی جائے تو فلم سنسنی خیز جرائم پر مبنی ہے۔

اس فلم کی کہانی میں ایک انٹرپول ایجنٹ دنیا کے سب سے مطلوب آرٹ چور کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے۔

واضح رہے کہ نیٹ فلیکس کی فلم “ریڈ نوٹس” 24 ارب 68 کروڑ 80 لاکھ روپے کے بڑے بجٹ سے تیار کی جارہی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر