Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی وڈ کی آرٹسٹس وائف کا ٹریلر جاری

Now Reading:

ہالی وڈ کی آرٹسٹس وائف کا ٹریلر جاری
ہالی وڈ

ہالی وڈ کی جذباتی فلم دی آرٹسٹس وائف کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلم دی آرٹسٹس وائف کی کہانی گہرے جزبات اورا حساس پر مبنی ہے۔

اس فلم کی کہانی میں شہرہ آفاق مصور ایک بیماری کا شکار ہو جا تا ہے اور پھر ان کی شریک سفر اسے ٹھیک کرنے اور واپس زندگی کو جینے کی اُمنگ پیدا کرنے کے لیے کوشش میں جُت جاتی ہیں۔

یاد رہے فلم میں نا کے شوہر اُس وقت ایک ایسی بیپاری کا حصہ بنتے جب وہ ایک غیر معمولی تخلیق کو پیش کرنے جارہا ہوتا ہے۔

Advertisement

 بیوی، شوہر کو اس بیماری سے نجات دلانے کے لیے دن و رات ایک کردیتی ہے۔

واضح رہے آخر بیوی کی محنت رنگ لاتی ہے یہ نہیں اس کا راز 9 جولائی کو اس فلم کا سینیما گھروں میں ریلیز ہونے کے بات معلوم ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر