Advertisement
Advertisement
Advertisement

دین کی خاطر اداکارفیروز خان نے شوبزانڈسٹری چھوڑدی

Now Reading:

دین کی خاطر اداکارفیروز خان نے شوبزانڈسٹری چھوڑدی
فیروز خان

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے شوبزانڈسٹری کو دین کے خاطر خیر باد کہہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement

فروز خان نے ٹوئٹر پراسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ چند ہفتوں سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا اور وہ جلد ہی اس حوالے سے اعلان بھی کریں گے۔

کیا فیروزخان شوبزانڈسٹری چھوڑنے والے ہیں؟

گزشتہ ہفتوں قبل اداکار فیروز خان نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ غیر فعال کردیا تھا، جس پر ان کے مداحوں نے پریشانی کا اظہار بھی کیا تھا۔

فیروز خان نے ٹوئٹ کے ذریعے شوبز چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب ان کی زندگی کا مقصد مذہب کی تعلیم پھیلانا ہے۔

اداکار نےٹوئٹ میں بتایا کہ اور اب وہ مذکورہ پلیٹ فارم کو مذہبی تعلیمات کے پھیلاؤ کے لیے استعمال کریں گے۔

فیروز خان نے یہ بھی کہا کہ میں جانتا ہوں کہ ان کے مداح جواب کے منتظر تھے اور ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ میری سب سے گزارش ہے کہ سب لوگ میرے لیے دعا کریں۔

فیروز خان نے ایک انڑویو میں اپنی بہنوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہا کہ ’اگر ان کی بہنوں حمیمہ اور دعا ملک کی ذاتی زندگی اور ان کے کیریئر سے متعلق فیصلہ کرنے کا حق ان کے پاس ہوتا یا ان سے پوچھا جاتا تو وہ انہیں شوبز انڈسٹری میں کام کرنے نہیں دیتے۔

اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ کسہی کی ذاتی زندگی پر ان کا کوئی اختیار نہیں اور ان کی بہنیں شوبز انڈسٹری میں کام کرنا چاہتی ہیں لہزا وہ انہیں منع نہیں کر سکتے۔

واضح رہے کہ فیروز خان نے 2014 کے بعد اداکاری کی شروعات کی اور انہوں نے بے شمار ڈراموں میں اداکاری کی اور پاکستان انڈسٹری کی کچھ فلمیں بھی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر