Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار یاسر اوراداکارہ اقرا نے ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی لباس بنا لیا

Now Reading:

اداکار یاسر اوراداکارہ اقرا نے ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی لباس بنا لیا
اداکار یاسر اوراداکارہ اقرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑی یاسر اور اقرا نے ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی لباس تیار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یاسر اور ان کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اقرا اپنے ہاتھ میں کوروانا سے محفوظ رہنے کا حفاظتی لباس پکڑی ہیں۔

اداکارہ نے تمام لوگوں کو ایک پیغام دیا اور ساتھ ہی یہ مشورہ دیا کہ اگر ہم چاہے تو ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی لباس اپنےگھروں میں تیار کر سکتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہر گھر سے ایک لباس بھی تیار کر لیا جاءے تو حفاظتی لباس کا جو فقدان ہے اُس میں کافی حد تک کمی واقع ہو سکتی ہے۔

یاد رہے کہ دونوں اداکاروں نے اپنے ویڈیوپیغام میں سوشل میڈیا کہ ذریع تما مداحوں کو یہ پیغام دیا کہ کورونا کی وبا میں طبی عملے نے مستقل ساتھ دیا ہے اور مزید ساتھ دے رہا ہے تو ہم بھی حفاظتی لباس تیار کراپنا مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں۔

Advertisement

اداکار یاسر حسین نے بتایا کہ مجھے سلاءی نہیں آتی ہے لیکن اقرا کی جانب سے دیے جانے والے مشورہ پر عمل کر کے ہم دونوں نے یہ حفاظتی لباس تیار کر لیاہے۔

واضح رہے کہ اقرا اور یاسر کی جانب سے حفاظتی لباس تیار کرنے کی چھوٹی سی کوشش طبی عملے کے لیے کی گءی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر