
پاکستان کے نامور اداکار اسد بخاری انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق لولی ووڈ انڈسٹری اسد بخاری 90 کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جاملے۔
یاد رہے کہ کہ اداکار کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب گلبرگ میں ادا کی گئی ہے۔
اسد بخاری کے انتقال کے حوالے سے ان کے بیٹے ولی بخاری نے بتایا کہ والد کا انتقال آج بارہ بجے ہوا۔
واضح رہے اسد بخاری نے 4 سو سے زائد فلموں میں اداکری کے جوہر دکھائے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement