
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سابق اداکار حمزہ علی عباسی نے مولانا طارق جمیل کے لیے بیان جاری کر دیا ہے۔
تفصیالت کے مطابق سابق اداکار حمزہ علی عباسیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کیا جس میں ناہوں نے مولانا طارق جمیل کی حمایت کی ہے۔
سابق اداکارحمزہ علکی عباسی نے ٹوئیٹ میں کہا کہ ’مولانا طارق جمیل ایک اچھے انسان ہیں۔‘
Maulana Tariq Jameel Saahib is a good man, may Allah bless him in this life and the next. #molanaTariqJameel
Advertisement— Hamza Ali Abbasi (@iamhamzaabbasi) April 26, 2020
حمزہ علی عباسی نے کہا کہ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ مولانا طارق جمیل پر ان کی زندگی اور آخرت میں رحمتیں نازل فرمائے۔
یاد رہے کہ حمزہ کی جانب سے یہ بیان جب جاری ہوا جب مولانا نے اپنے ہی بیان پر میڈیا سے معافی مانگی۔
گزشتہ روز پرسی کا شکار ہونے والی غریب عوام کی فلاح کے لیے احساس ٹیلی فون جاری تھا جس میں وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی تھی جس کے ذریعے مستحقین کےلیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا۔
اس میں مولانا طارق جمیل بھی شامل تھے، مولانا نے دعا بھی کروائی تھی ، ختتام میں مولانا نے پاکستان سمیت پوری دنیا کے میڈیا کو جھوٹا قرار دیا تھا۔
مولانا نے یہ کہا تھا کہ ’ایک ٹی وی چینل کے مالک نے مجھ سے نصیحت طلب کی میں نے کہا کہ چینل سے جھوٹ ختم کردو۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس شخص نے کہا کہ چینل تو ختم ہوسکتا ہے لیکن جھوٹ نہیں۔
مولانا کی اس بات پر سینئر صحافی و اینکر حامد میر نے مولانا طارق جمیل سے اپنے ان الفاظ پر معافی مانگنے کا مطالبہ کی۔
بعدازاں مولانا نے ایک نجی ٹی وی چینل پر معافی مانگی۔
دوسری جانب مولانا طارق جمیل ٹیلی تھون کے دوران اس بیان پر ڈٹ گئے کہ وہ حلفیہ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کے ٹاپ کے دس چینلز میں سے ایک مالک نے اس سے نصیحت طلب کی تھی۔
دوسرا پہلو اور لوگوں کی مولانا کے لیے مثبت رائے بھی دیکھنے میں آرہی ہے۔
واضح رہے کہ حامد میر اور سابق اداکار حمزہ علی عباسی مولانا طارق جمیل کو درست کہہ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News