Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھرمیں پہلی بار منفرد فیشن ویک

Now Reading:

دنیا بھرمیں پہلی بار منفرد فیشن ویک

ورونا کی وبا پوری دنیا میں بری طرح پھیل چکی ہے اور اس ہی وجہ سے زندگی گزارنے کا ناداز بھی بدل چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی وجہ تمام تر اجتماعات ، پروگرام ، کانسرٹ اور فیشن شو ملتوی کر دیے ہیں۔

یاد رہے کہ کورونا کی وجہ سے دنیا کے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز ہے تاکہ لوگ اپنے گھروں تک محدود رہے اور خود کو اور لوگوں سے کورونا سے محفوظ رکھا جا سکے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ کورونا کہ وجی سے لندن فیشن ویک کی 40 سالہ تاریخ میں پہلی بار مذکورہ فیشن شو کو مکمل طور پر آن لائن پیش کیا جائے گا.

فیشن کونسل نے اعلان کیا ہے کہ برٹش فیشن کونسل کے مطابق نہ صرف لندن فیشن ویک کو مکمل طور پر آن لائن پیش کیا جائے گا بلکہ پہلی بار یہ ڈیجیٹل طور پر تیار کیا گیا فیشن شو بھی ہوگا

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ اس ڈیجیٹل فیشن شو میں ریمپ پر واک کرنے سے لے کر فیشن ہاؤسز کو بھی دکھایا جائے گا.

یاد رہے کہ اس لندن فیشن ویک میں مرد، خواتین اور مخنث حضرات سمیت ہر طرح کے جنسی رجحانات رکھنے والے افراد کو بیک وقت آن لائن فیشن شو میں دکھایا جائے گا۔
لندن فیشن ویک کا شمار بڑے فیشن ویک میں ہوتا ہے ۔

لند فیشن ویک کے حوالے سے برٹش فیشن کونسل نے کہا کہ لندن فیشن ویک کی 40 سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہوگا کہ فیشن شو کی ریمپ پر واک کرتے ماڈلز کو صرف آن لائن دکھایا جائے گا۔

واضح رہے لندن فیشن ویک میں ماڈلز کی ریپ واک دیکھنے کے لیے سامنے کوئی بھی شخص موجود نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر