
کورونا کی وبا پوری دنیا میں بری طرح پھیل چکی ہے اور جس سے جیسے ہو رہا ہے اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں اور ہماری خدمت کر رہے ہیں۔
کورنا کی وجہ سے فرنٹ لائن کا کردار ادا کرنے والے تمامم پولیس اہلاکار کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
اس کے علاوہ یہ اطلاعات بھی حاصل ہوئی ہے کہ کراچی پولیس اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ پوری قوم پولیس اہلاکار کی شکر گزار ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News