Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک اور جان ٹک ٹاک ایپ کی نذر ہوگئی

Now Reading:

ایک اور جان ٹک ٹاک ایپ کی نذر ہوگئی
ٹک ٹاک

ٹک ٹاک کی وجہ سے ایک نوجوان شخص اپنی زندگی کی بازی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر پستول سے گولی چلانے کی ایکٹنگ 18 سالہ نوجوان کی زندگی نگال گیا۔

18 سالہ نوجوان کا تعلق لودھراں سے تھا ، دنیاپور کا رہائشی تھا اور اس کا نام امیر حمزہ ہے جو ایک مقامی فیکٹری میں ملازم تھا۔

ٹک ٹاک بناتے وقت گولی چلانے کی ایکٹنگ کرنی تھی لیکن گولی سچ میں ہی چل گئی۔

امیر حمزہ کا دوست آج صبح حمزہ سے ملنے گیا تھا اور اپنے دوست کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے کے لیے پستول کنپتی پر رکھ کر ایکٹنگ کر رہا تھا کہ اچانک گوللی چل گئی۔

Advertisement

یاد رہے کہ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی ہے ۔

واضح رہے کہ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے اور تقتیش جاری ہے تاہم اصل حقیقت تقتیش مکمل ہونے کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر