
شوبز اسٹارز نے سوشل میڈیا پر فینز کو ماہ صیام کی برکتوں اور رحمتوں سے فیضیاب ہونے کا پیغام دیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شامل ملک کے نامور فنکاروں نے تاکید کی کہ مشکل وقت میں ضرورت مندوں کا ساتھ نبھایا جائے ۔
ٹوئٹر پیغام میں ماہرہ خان نے تمام فینز کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت نادار افراد کے کھانے پینے کا خیال رکھیں ۔
Ramzan Mubarak to all! May this month of blessings be kind to all, especially those who are in pain. Ameen. 💞 pic.twitter.com/nOVLcGniqM
Advertisement— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) April 24, 2020
علی ظفر کہتے ہیں کہ ماہ رمضان تکمیل قرآن کا مہینہ ہے اور اس کے ساتھ ہی تاکید کی فینز قرآنی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے صراط مستقیم پر چلیں۔
Let’s connect to the real essence of this holy month of Ramzan. Connect to our Creator on a deeper level, cleanse our souls through our words and actions and most importantly by doing good and helping His people. #RamzanTheMonthOfBlessings #ramadankareem pic.twitter.com/rE80t5iBny
— Ali Zafar (@AliZafarsays) April 24, 2020
ٹوئٹ میں مایا علی نے دعائے خیر کی اور اپنے چاہنے والوں سے درخواست کی کہ دعاؤں میں انہیں بھی یاد رکھا جائے۔
اداکار فیصل قریشی ننھی بیٹی کے ہمراہ ٹوئٹر پر آئے اور چاہنے والوں کو رمضان مبارک کہا اور اس کے علاوہ ہمایوں سعید،فہد مصطفیٰ اور حمزہ عباسی نے بھی عالم اسلام کو رمضان کی مبارک دی اور دعاؤں کی التجا کرگئے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News