
پاکستان کی نامور ادکارہ ارمینہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک پوسٹ شئیر کی جس کی کیمشن میں انہوں نے لکھا کہ مجھے لگتا تھا کہ میرا اور چھپکلی کا سامنا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ارمینہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی اس کیمشن پر مداحوں کی جانب سے کافی ردے عمل آرہا ہے۔
I don’t get it, Pakistanis have lived through terrorism, wide spread disease, horrific natural disasters, political unrest, famine and poverty. Yet you see one little Gecko and completely lose your shit! https://t.co/ze67BT20wB
— Shaniera Akram (@iamShaniera) April 13, 2020
سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ نے پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے اُن کے ٹوئٹ کو ’بکواس‘ کہہ دیا ہے۔
شنیرا اکرم کی جنا سے ارمینہ کو جواب دینے پر مداح شنیرا کو بہت سرہا رہے ہیں۔
Hahahaha! @iamShaniera What a caption that u have set to evoke her and to make her ashamed 😬😸😸.
👏🏻👏🏻— Pakistani 🇵🇰 (@iaamPakistan) April 13, 2020
شنیرا اکرم نے ارمینہ کے ٹوئٹ پر کہا کہ میں سمجھی نہیں کہ پاکستان جس نے دہشت گردی کو شکست دی ہے اور عالمی وبا سے نمٹنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے یہ سب صورتِ حال کے باوجود ارمینہ اتنی سی چھپکلی سے کیا خوف ہے۔
واضح رہے کہ اختتما میں شنیرا اکرم نے بتایا کہ پاکستان سیاسی بدامنی اور غربت زدہ ماحول اور خوفناک قدرتی آفات سے نمٹ چکا ہے۔ل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News