Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم اظہر کا قرطینہ میں مداحواں سے سوال

Now Reading:

عاصم اظہر کا قرطینہ میں مداحواں سے سوال
عاصم اظہر

پاکستان کے گلوکار عاصم اظہرنے سوشل میڈیا پر مداحوں سے سوال کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار نے سماجی رابطے کی ویب ساءٹ انسٹاگرام پرایک  گانے میں کچھ تبدیلی کر کے گانا گا کر مداحوں سے سوال کیا ہے۔

https://www.instagram.com/p/B-Zf_3xlf-A/?utm_source=ig_web_copy_link

عاصم اظہر نے اپنا گایا ہوا گانا جو تو نا ملا میں کچھ تبدیلی کی اور کہا کہ جو تو نا ملا تو قرطینہ سے ہی مر جاءیں گے۔

عاصم نےتمام  لوگوں سے پوچھا کہ اب سب لوگ سب سے زیادہ کسے یاد کر رہے ہیں۔

Advertisement

گلوکار کے سوشل میڈیا پر سوال پوچھنا ہی تھا کہ مداحوں کی جانب سے جوابات آنے لگے لیکن ساتھ ہی اداکار ہانیہ عامر کے جواب نے لوگوں کے زہنوں میں الگ قسم کے سوالات پیدا کر دیے۔

اداکار ہانیہ نے عاصم کے کیے جانے والے سوال پر جواب دیا کہ محبت کو یاد کر رہی ہوں۔

واضح رہے ہانیہ کی ج انب سے سوشل میڈیا پر آنے والے اس جواب پر سب کا یہ ہی خیال ہے کہ اداکارہ سب سے زیادہ عاصم کو اور باُن کی محبت کومس کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر