کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں تک محدود ہو گئے ہیں کیونکہ تقریبا ممالک میں لاک ڈاون نافز ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا میں بھی پیرس میں کانسرٹ انوکھے انداز میں جاری ہیں۔
پیرس میں لینا ڈیلیکس گلوکارہ نے قرطینہ میں رہنے والوں کی حوصل افزائی کی اور طبی عملے کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔
گلوکارہ نے انوکھے انداز سے کانسرٹ کی شروات گھر کی باللکنی سے کی جسے لوگوں نے بہت پسند کیا۔
لینا ڈیلیکس کی بالکنی کانسسرٹ کی وییڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکارہ نے اپنے گھر کی بالکنی میں میوزک کانسرٹ کا احتمام کیا ہوا ہے۔
یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن ہیں۔
کورونا کی وجہ سے سخت مشکل وقت مین بھی طبی عملے نے بھر پور خرمت انجام دی اور مزید اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
پیرس میں طبی عملے کی بہادری اور ہمت بڑھانے کے لیا روز کھڑکیوں اور بالکینوں سے شہری تالیاں بجاتے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
ایسے میں گلوکارہی بھی پیش پیش ہے اور روزبالکنی میں کنسرٹ کا اہتمام کرتی اور شاندار پرفارمنس کے ساتھ اپنی آواز کا جادو جگاتی ہیں۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس سے اب تک 203 ممالک متاثر ہوچکے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
