Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ لیڈی گاگا، منفرد میوزک کانسرٹ میں پیش

Now Reading:

گلوکارہ لیڈی گاگا، منفرد میوزک کانسرٹ میں پیش
گلوکارہ لیڈی گاگا

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے میوزک کہ حوالہ سے اپنا خیال ظاہر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گوکارہ لیڈی گاگا نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران موسیقی اضطراب پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

یاد رہے دنیا بھر میں کورونا کی وبا پھیل چکی ہے جس کے باعظ لوگ اس وبا سے محفوظ رہنے کے لیے جہاں احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے وہی اپنے گھروں تک بھی محدود ہو گئے ہیں۔

کورونا پر قابو حاصل کرنے کے لیے مختلف ممالک میں لاکڈاون نافز ہے تاکہ خود کو اور اپنے پیاروں کو اس وابا سے محفوظ رکھا جا سکے۔

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے لاک ڈاؤن کے دوران ایک میوزک کنسرٹ ’ون ورلڈ ٹوگیدر ایٹ ہوم‘ منعقد کیا ہے جس میں 100 سے زائد آرٹسٹ فن کا مظاہرہ کریں گے۔

Advertisement

اس میوزک کانسرٹ کے ذریعے طبی عملے کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔

لیڈی گاگا نے میوزک کنسرٹ ’ون ورلڈ ٹوگید رایٹ ہوم‘ میں اپنے معروف گانے’سمائیل‘ پر فن کا مظاہرہ کیا۔

واضح رہے کہ یہ پروگرام فن ریزنگ ایونٹ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر