Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی لیجنڈری اداکار ‘ رشی کپور ‘ درفانی سے کوچ کر گئے

Now Reading:

بھارتی لیجنڈری اداکار ‘ رشی کپور ‘ درفانی سے کوچ کر گئے
رشی کپور

بھارتی سنیما انڈسٹری کو اداکار عرفان خان کے بعد ایک اور بڑا دھچکا، بھارت کے لیجینڈری اداکار ‘ رشی کپور ‘  کی صورت میں لگا ہے۔

خبر ہے کہ بھارتی اداکار ریشی کپور اپنی زندگی کی 67 بھاریں دیکھنے کے بعد اور کینسر جیسی بیماری سے لڑنے بعد اس درفانی سے کوچ کر گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رشی کپور طویل مدت سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور انہوں نے اپنی آخری سانسیں ممبئی سٓکے اسپتال میں لیں جہاں ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ نیتو کپور بھی موجود تھیں جبکہ ان کے بھائی رندھیر کپور نے اداکار کے انتقال کی اطلاع دی۔

بالی ووڈ اداکار عرفان خان چل بسے

بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں ساتھی اداکار کی موت کو ان کا انجام قرار دیا ہے۔

Advertisement

https://twitter.com/SrBachchan/status/1255709029336322048

یاد رہے کہ گزشتہ روز نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان 54 سال کی عمر میں چل بسے تھے، اداکارکو گزشتہ روزممبئی میں موجود اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کروایا گیا تھا۔

اداکار عرفان خان کے ترجمان نے بھی ان کی موت کی تصدیق کردی، ان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں  کہا گیا کہ ایک مضبوط روح کا مالک شخص دار فانی سے کُوچ کرگیا۔

 عرفان خان کو ممبئی کے مقامی اسپتال میں گزشتہ روز داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی طبعیت نہ سنبھلنے پر انہیں آئی سی یومنتقل کردیا گیا۔

اداکار کی جانب سے 2018 میں انہیں نیورواینڈوکرائن کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر دی گئی تھی۔ جس کے بعد وہ چند ماہ کیلئے بیرون ملک علاج کروانے روانہ ہوگئے تھے۔

عرفان خان نے بالی ووڈ کی کئی مشہور ہونے والی بلاک بسٹر فلموں میں کام کر کے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا تھا جس میں سلم ڈاگ ملینئر، جوریسک ورلڈ، دی امیزنگ اسپائڈر مین شامل ہیں۔

Advertisement

اداکار کی مشہور ہونے والی فلموں میں آسکر کیلئے نامزد سلام بمبئی، مقبول، پان سنگھ ٹومڑ، دی لنچ باکس، حیدر، غنڈے، پیکو، تلوار شامل ہیں۔

عرفان خان نے آخری بار اپنی فلم ’ہندی میڈیم‘ کے سیکوئل ’انگلش میڈیم‘ میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر