پاکستان کی ہر دل عزیز اداکارہ ایمن خن نے اپنے شوہر منیب بٹ کو سرپرائیز کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کچھ تصویر پوسٹ کی جس میں ایمن ، منیب اور ان کی بیٹی موجود ہے۔
https://www.instagram.com/p/B-9lIbyHE2C/?utm_source=ig_web_copy_link
سوشل میڈیا پر جاری کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منیب اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔
ایمن نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیمشن میں لکھا کہ ماں اور بیٹی سالگرہ منا رہے ہیں۔
https://www.instagram.com/p/B-9aXMUFnB1/?utm_source=ig_web_copy_link
واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان نے اپنے اکاوئنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی جس کی کیمشن میں اپنی بیٹی کی جانب سے منیب کے لیے لکھا کہ سالگرہ مبارک بابا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News