Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس: مشہور بھارتی اداکارہ نے سر منڈوالیا

Now Reading:

کورونا وائرس: مشہور بھارتی اداکارہ نے سر منڈوالیا
کورونا وائرس

کورونا وائرس دنیا بھر میں بری طرح پھیل چکا ہے اور اس ہی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی وجہ سے سب ایک دوسرے کی مدد بھی کر رہے ہیں ایسے میں بھارتی اداکارہ جیا بھٹاچاریا بھی کورونا متاثرین کی مدد کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

#surprise wanted to do this since ages but never had enough motivation This helps me work more freely & better #monday #mondaymotivation #feedthehomeless #feedthehungry #feedstrays #feedstraydogs #feedstrayanimals #coronatime #covid19mumbai #lockdowndiaries #lockdownextended #doyourbit #behelpful #weiredtimes #doyourbest #lifeisbeautiful #lifeisbeautiful as you make @ankitbathla10 SORRY

Advertisement

A post shared by Jaya Bhattacharya (@jaya.bhattacharya) on

اداکارہ جیا بھٹاچاریا نے کورونا کی مدد کے دوارن ایک ایسا فیصلہ کیا کہ سب حیران رہ گئے۔

کورونا وائرس

Advertisement

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ہوسٹ کی جس میں انیہوں نے بتایا ہے کہ کورونا متاثرین کی مدد کے لیے اور ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کرنے کے لیے گھر سے باہر جاتی ہے اور واپس آکر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے وہ نہاتی ہیں اور اپنے بالوں کی بھی اچھی طرح صفائی کرتی ہیں۔

اداکارہ جیا بھٹاچاریا نے مزید بتایا کہ اپنے بالوں کی صفائی میں کافی قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے اور اس ہی وجہ سے انہوں نے اپنا سر منڈوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ میرے لیے اپنے بالوں کا خیال رکھنا بہت زیادہ مشکل ہوگیا تھا لہزا میں نے یہ فیصلا کیا کہ میں اپنا سر منڈوا لو تا کہ میں لاک ڈاؤن کے دوران مدد آسانی سے کر سکوں۔

انہوں نے بتایا کہ بالوں کی وجہ سے بہت زیادہ پسینہ بھی آتا تھا۔

اداکارہ نے بتایا کہ مجھے اپنے ڈرائیور اور دیگر افراد کو کھانا دینے گھر سے باہر جانا پڑتا، میں ہر وقت اے سی میں نہیں بیٹھ سکتی اور صرف اپنی خوبصورتی کا خیال رکھنے کے لیے میں یہ سارے کام بھی نہیں چھوڑ سکتی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس لیے میں نے یہ فیصلا کیا کہ میں وگ کا سہارا لوں گی اداکارہ نے کہا بال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وگز اس ہی لیے تو بنائی جاتی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے اپنے پورے کیریئر میں خوبصورتی سے زیادہ اداکاری کو اہمیت دی ہے اس لیے انہیں سر منڈوانا کا فیصلا کرنے میں مشکل نہیں پیش آئی لیکن ان کے بچے ان کے اس فیصلہ سے ناراض ہو گے۔

واضح رہے کہ بھارت میں بھی کورونا وائرس بری طرح پھیل چکا ہے اور 640 افراد اس وائرس سے اپنی جان گنوا چکے ہیں اور 19 ہزار 984 کیسز کی تصدیق بھی ہوچکی ہے جبکہ 3 ہزار 870 افراد اس وائرس سے اب تک صحتیاب بھی ہو گئے ہیں۔

a

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر