
عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے آئندہ سال بھی آسکرز ایوارڈز کا ملتوی ہونے کا امکان ہوسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آسکرز ایوارڈز کی آئندہ سال ہونے والی تقریب کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے کا امکان ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بتایا گیا کہ 28 فروری 2021 کو طے شدہ معتبر ترین آسکرز ایوارڈز کی تقریب ملتوی کر دی جائے گی
یاد رہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بڑے بڑے تھیٹرز بند ہیں جبکہ فلموں کی پرو ڈکشنز بھی تاخیر کا شکار ہیں۔
کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون نافز ہے اورتمام تر اجتماعت ملتوی کر دیے گئے ہیں تاکہ لوگ گھروں میں رہے اور اس وبا سے خود کو اور لوگوں کو محفوظ رکھ سکے۔
دوسری جانب28 فروری 2021 کو طے شدہ معتبر ترین آسکرز ایوارڈز کی تقریب ملتوی کر دی جائے گی۔
واضح رہے کہ اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سا ئنسز کی جانب سے اب تک تقریب ملتوی کرنے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News