
پاکستانی تمغہ امتیاز اداکارہ مہوش حیات کی دلکش تصویر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکار مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی دلکش تصویر شئیر کر دی۔
https://twitter.com/MehwishHayat/status/1262820370421342210
اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے اشعار لکھے۔
اداکارہ نے جان ایلیا کا شعر شیئر کیا ہے۔ ’ہے محبت حیات کی لذت ۔۔۔ ورنہ کچھ لذتِ حیات نہیں ۔۔۔ کیا اجازت ہو ایک بات کہوں؟ وہ، مگر، خیر، کوئی بات نہیں۔‘
مہوش حیات کی ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں مہوش حیات نے تصویر میں اپنا چہرہ چھپایا ہوا ہے۔
اداکارہ مہوش ح؟یات کی تصویر کو مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔
اس سے قبل بھی اداکارہ اپنی تصاویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر اشعار شیئر کرچکی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ مہوش حیات اپنی تصویر اکثر اشعار کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتیں ہیں اور کسی نا کسی طرح مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News