Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمایوں سعید اداکاری کب سیکھیں گے؟

Now Reading:

ہمایوں سعید اداکاری کب سیکھیں گے؟

پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اداکاری کب سیکھیں گے؟

تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں سینئیر اداکار نعمان اعجاز نے ٹی وی اور فلم کے مایہ ناز اداکار  ہمایوں  سعید پر  تنقید کے نشتر برسا دیئے۔

https://www.instagram.com/p/B_4UfnSDWpa/?utm_source=ig_web_copy_link

وائرل ویڈیو میں اداکارنعمان اعجازاوراداکاروہدایتکا واسع چوہدری  مداحوں سے گفتگو کررہے ہیں۔

پاکستانی ڈراموں میں اپنے فن کے جوہر دکھانے والے اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہےاداکار  ہمایوں سعید ایسے ہی کام کرتے رہے تو ایک دن اداکاری سیکھ جائیں گے۔

Advertisement

وڈیومیں نعمان اعجاز نے کہا کہ ہمایوں سعید  کے ڈرامے کا  ایک کلپ دیکھا تو انہیں لگا کہ وقت کے ساتھ اداکاربہت کچھ سیکھ جاتے ہیں لیکن ہمایوں ابھی تک کچھ  نہیں کرپائے۔

نعمان اعجازنے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ اگرہمایوں سعید اسی طرح کام کرتے رہے تو وہ ایک دن حادثاتی طورپراداکاری سیکھ ہی جائیں گے۔

ایک سوال پرانہوں نے  کہا عدنان صدیقی  بھی ہمایوں کے پیشوا ہیں اوران ہی کے نقش قدم پرچل رہے ہیں۔

 یاد رہے کہ مداحوں کی جانب سے ہمایوں سعید پر تنقید پسند نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ ہمایوں کی اداکاری پر نعمان اعجاز کوسوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر