Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سائرہ ، شہروز سبزواری سے علیحدگی کے بعد پہلا پیغام شیئر کر دیا

Now Reading:

اداکارہ سائرہ ، شہروز سبزواری سے علیحدگی کے بعد پہلا پیغام شیئر کر دیا

پاکستان کی نامور اداکارہ سائرہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سائرہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر برطانوی مصنف کا انتہائی فکر انگیز قول شیئر کیا ہے۔

 

اداکارہ نے لکھا ہے کہ ہر کسی کو اپنے کیے کی سزا چکانی ہوتی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے اسٹوری میں لکھا کہ بعض اوقات ہمیں اپنی زندگی میں بہت کچھ کرنے کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔

سائرہ یوسف نے لکھا کہ یہ حقیقیت ہے کہ بعض اوقات کچھ نہ کرنے کی قیمت ادا کرتے ہوئے ہمیں زہر کا کڑوا گھونٹ پینا پڑتا ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال مارچ میں اداکار سائرہ اور اداکار شہروز کی شادی شدہ زندگی میں علیحدگی ہوئی ہے۔

دوسری جانب سال 2012  میں اداکار سائرہ اور اداکار شہروز شادی کے باندھن میں جڑے تھے ، ان کی ایک بیٹی ’نورے‘ بھی ہے۔

دونوں اداکاروں نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے رہے اور پھر راہیں جدا کرلیں۔

واضح رہے کہ دونوں اداکارر میں طلاق کی وجہ ماڈل صدف کنول کو قرار دیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر