
پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکارعلی ظفر اب پھولوں سے مخاطب ہونے کی کوشش میں لگ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے گھر کے باغ میں موجود ہیں۔
علی ظفر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں لکھا کہ آپ کا بھائی پھولوں سے مخاطب ہونے کی کوشش میں پوز مارتا ہوا۔
اس تصویر مئں آپ کا بھائی پھولوں سے مخاطب ہونے کی کوشش میں پوز مارتا ہوا۔ pic.twitter.com/REdd6enBGc
Advertisement— Ali Zafar (@AliZafarsays) May 3, 2020
علی ظفر نے اپنے مداحوں کے لیے لکھا کہ ’اس تصویر میں آپ کا بھائی پھولوں سے مخاطب ہونے کی کوشش میں پوز مار رہا ہے۔
علی ثفر کی اس پوسٹ پر بہت لوگ کامنٹ کر رہے ہیں۔
عمیر علوی نامی صارف نے لکھا کہ مہکتی کلیاں، خوشبودار گلستان، بچپن میں محبت تو کی ہوگی؟
سارہ نامی صارف نے لکھا کہ ’واہ بھائی کی سادگی ۔
https://twitter.com/iamSaraTahir/status/1256956984299044864
ایک اور صارف نے لکھا کہ ’اسٹائل ہے بھائی کا۔‘
https://twitter.com/razatabish99/status/1256957326361128960
یاد رہے کہ گزشتہہ روز علی ظفر نے شلوار قمیص میں تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’شلوار قمیص کا اپنا لطف ہے۔‘
واضح رہے کہ گلوکار علی ظفر کسی نا کسی طرح اپنے مداحوں سے رابطہ قائم رکھتے ہیں اور خبروں کا بھی حصہ بھی بنے رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News