Advertisement
Advertisement
Advertisement

زیبا بختیار نے تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لئے عطیات کی اپیل کر دی

Now Reading:

زیبا بختیار نے تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لئے عطیات کی اپیل کر دی

پاکستان کی معروف اداکارہ زیبا بختیار نے تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لئے زکوۃ اور عطیات کی اپیل کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار زیبا بختیار نے تمام لوگوں سے کوئٹہ میں تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لئے زکوۃ اور عطیات کی اپیل کی ہے۔

زیبا بختیار نے تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں اداکارہ بچوں کے لئے زکوۃ اورعطیات کی اپیل کر رہیں ہیں۔

اداکارہ زیبا نے اس حوالے سے کہا کہ تھیلیسیمیا کےمرض میں مبتلا بچوں کو مستقل علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ زیبا نے ویڈیوکے اختتام میں تمام لوگوں سے کہا کہ  تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے دل کھول کر عطیات اور زکوۃ دیں اور ان تمام بچوں کی مدد کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر